Archive for اپریل 10th, 2010

Articles

کہ ہدیہ دل پیش کیجیے!

In پاکستان on اپریل 10, 2010 منجانب ابو سعد

شاگردوں پر استاد کی عزت فرض ہے لیکن کیا ہمارے کالجز اور یونیورسٹیوں میں پڑھانے والا ہر شخص استاد کہلانے کا مستحق ہے ‘ اس پر منگل تک تفصیلی گزارشات  پیش کروں گا فی الحال استاد کے روپ میں ایک شیطان کے بارے میں روزنامہ امت میں شائع ہونے  والے اس مضمون کو پڑھیے۔ شکریہ