Articles

پاکستانی کے نجی ایئر لائنز نے جموں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا

In پاکستان on جولائی 6, 2010 by ابو سعد Tagged: ,

پاکستانی کے نجی ایئر لائنز نے جموں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا۔

ایئر بلیو کا اسکرین شاٹ اور لنک

شاہین ایئر کا اسکرین شاٹ اور لنک

8 Responses to “پاکستانی کے نجی ایئر لائنز نے جموں کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھا دیا”

  1. kya kahe koi ab

  2. مشرف دور میں بھی کچھ اسی قسم کا واقعہ ہوا تھا

  3. لگتا ہے کہ یہ لوگ کشمیر تنازعہ سے بیزار آگئے ہیں۔

  4. پرويز مشرف اندر ہی اندر جموں کشمير کو بھارت کا حصہ اور پاکستان کو بھارت کا دستِ نگر بنا کر جا چکا ہے اور حکومت زرداری ۔ عبدالغفار خان کی اولاد اور الطاف حسين کے چيلوں کو دے کر گيا ہے جنہيں يہ سب کچھ معلوم ہے ۔ ايک صاحب جو جموں میں پيدا ہوئے تھے اُنہوں نے پچھلے سال پاسپورٹ بنوايا تو اُس پر لکھا تھا خموں [انڈيا] جبکہ پہلے لکھا ہوتا تھا جموں [رياست جموں کشمير] ۔ پرويز مشرف کی يک طرفہ سی بی ايمز کی وجہ سے بھارت نے جموں کشمير ميں سات ڈيم بنا لئے اور اب پاکستان کے لوگ پانی کو ترس رہے ہيں ۔ اور بجائے لوگوں کو حقيقت بتانے کے سندھ کی حکومت کہتی ہے پانی پنجاب پی گيا جبکہ پنجاب کو اس کے حصہ سے 18000 کيوسکس پانی روزانہ کم ديا جا رہا ہے اور باقی تينوں صوبوں کو ان کے حصہ کا پورا پانی ديا جا رہا ہے

  5. چاچا بھوج پال،
    صحیح فرمایا آپ نے. شاہین ائر کو الطاف حسین کنٹرول کر رہا ہے، نا کے فضایہ کے سابق عہدیدار، اورعبدالغفار خان کی اولاد نے ائر بلو پر قبضہ کیا ہے، شاہد خاقان عباسی (نواز لیگ) صرف نام کا CEO ہے!
    پنجاب ہمیشہ سے ایثار کرتا رہا ہے. پہلے بنگالیوں کے ساتھ، پھر بلوچوں، سرائیکیوں، پٹھانوں اور مہاجروں کے ساتھ. ان کے ایثار کا نتیجہ ملک کی موجودہ حالت سے صاف ظاہر ہے.دوسری طرف کشمیر کی فکر میں پنجاب کے گھبرواور سابق کشمیری نواز کے بال گر گۓ ہیں اور وزن کم ہو گیا ہے
    چا چا عمرکے آخری حصّے میں تعصّب چھوڑ دیں. آپ کی نسل کے تعصّب کا نتیجہ ہم آج بھگت رہے ہیں.

    ابو سعد صاحب،
    مندرجہ بالا تبصرے پر معذرت. مجھے تعصّب سے شدید نفرت ہے، اسلئے بھوج پال صاحب کی باتوں سے خون گرمی کھا جاتا ہے. ویسے میرے حساب سے ان اشتہارات میں موجود مجرمانہ غلطی کے ذمےدار دونوں ائرلاینز کے عہدیدار ہیں یعنی فضایہ کے سابق عہدیدار اور قومی اسمبلی کے رکن/نوز لیگ کے لیڈر شاہد خاقان عباسی!

    والسلام،
    گفتاری

  6. گفتاری صاحب میں پارٹیوں اور سیاست کی چکر میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن یہ جانتا ہوں کہ یہ جرم ہے جو ان ایئر لائنز نے کیا ہے اور اس کی سزا ان ایئر لائنز کی مینجمٹ کو دینی چاہیے تاکہ آئندہ کسی کو ملک کے نئے نقشے کھنچنے کی ہمت نہ ہو۔

  7. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    ہم میں سب سےبڑامسئلہ یہی ہےکہ اپنےآپ دست وگریبان ہوجاتےہیں جواصل بات ہوتی ہےاس کوبھول جاتےہیں ۔ یہ پاکستان کامسئلہ ہےناں کہ پنجاب کااورناں ہی سندھ کا۔ ہم سب اپنی اپنی ڈیڑھ انچ کی مسجدبنائےبیٹھےہیں اوراس سےنکلنےسےبھی تیارنہیں۔

    والسلام
    جاویداقبال

  8. وعليکم السلام ورحمۃ وبرکاتہ،
    جاوید بھائی نے بہت بنیادی بات کہہ دی ہے۔ ہم سب کو نوٹ کرکے اس پر عمل کرنا چاہیے۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: