Articles

یا پیر دستگیر

In فوج, پاکستان on اگست 26, 2010 by ابو سعد Tagged: , ,

بشکریہ روزنامہ اُمت کراچی

10 Responses to “یا پیر دستگیر”

  1. ha ha ha ha ha haha

  2. Its self explanatory.

  3. یہ تو فتنہ اخبار کا کارٹون ہے۔

    اگر پاکستان میں چھوٹا یا بڑا کوئی واقعہ رونما ہو جائے تو اس کی کوریج تمام چینلز پر دیکھائی جاتی ہے اور تما م اخبارات میں اس کی خبریں شائع ہوتی ہیں۔ مگر "امت”نامی اخبار میں وہ خبریں شائع ہوتی ہیں جو دوسرےٹی وی چینلز یا اخبار میں نہیں ملتی۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ "امت” من گھڑت خبریں شائع کرتا ہے۔ اور اس کی خبروں پر زیادہ تر بیوقوف لوگ ہی یقین کرتے ہیں۔

  4. حقائق کو کارٹون کے ذریعے پیش کرنا بھی کمال ہے۔ زبردست۔۔۔
    😆

  5. واقعی ہے تو حقیقت نوسو چوہے کھا کر عمران خان کو بھی عقل آہی گئی کہ متحدہ سے لڑنے میں اصلی اور سچی سیاست کا دوام نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں کو فالو کرنے میں ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کے باقی بے وقوف لوگوں کو کب عقل آتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    🙂

  6. ہاں بھیا، عقل ہی تو آگئی ہے کہ طاقت کا ممبع جی ایچ کیو اور امریکہ بہادر ہیں۔ انہی کے در سے کچھ ملنے کی امید ہے۔ جو لوگ ان کی مخالفت کرتے ہیں، واقعی وہ بیوقوف ہی تو ہیں کہ حمایت سے حاصل ہونے والے فوائد کو لات ماردیتے ہیں۔ ان سے بڑا بیوقوف اور کون ہو گا۔
    😆

  7. اسلام کے نم پر جھوٹ بولنے کا ٹھیکا لیا ہوا ہے اس اخبار نے۔

  8. Allah jany kon sacha hai or kon jhota

  9. میرے پچھے پچھے آو

  10. بہت ہی اچھی پوسٹ. آپ بلاگنگ کے ساتھ ایک بہت اچھا کام کر رہے ہیں ، پوسٹ کرنے کے لیے آپ کا شکریہ. اسے جاری رکھو.

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: