Articles

برطانوی گاندھی (بھائی)۔

In پاکستان on ستمبر 4, 2010 by ابو سعد Tagged:

 

15 Responses to “برطانوی گاندھی (بھائی)۔”

  1. ابو سعد انکی گوپیاںاور بکریاں کہاں ہیں

  2. توارش !
    آپ بھائی کے ہاتھ میں بندوق کو غلطی سے چھڑی سمجھھ بیٹھے ہیں۔

  3. دھوتی میں دیوار پر چڑھنا فحاشی ہے۔
    آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے چارے کااسی فیصد میں شمار ہو تا ھے۔

  4. انقلاب لانے کیلئے سسٹم سے لڑنا پڑتا ہے سسٹم کی داشتہ بن کر انقلاب نہیں آتے

  5. ha ha ha ha ha ha ha
    Altaff bhai khood ko ghandhi nahi arastoo samjhtey hain

  6. Altaf uncle bhe ilme daryaoo ke aik shakh hain

  7. testing 123

  8. کبھی کبھی اپنے گریبانوں میں بھی جھانک لینا چاہیئے!

    امدادی اشیاء بازاروں میں بکتی ہوئی

    Großansicht des Bildes mit der Bildunterschrift: امداد کے منتظر سیلاب سے متاثرہ بچے.سیلاب سے تباہ حال ملک پاکستان میں اس وقت بدعنوانی اورسیلاب زدگان کی امداد کے لئے دی گئی اشیاء کے فروخت سے ریلیف کے کاموں کو بہت زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔

    خیبر پختون خوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے بازاروں میں آٹے کی تھیلیاں، پکانے کے تیل کے ٹن پیکس وغیرہ بک رہے ہیں اور ان پر ورلڈ فوڈ پروگرام اور USAID جیسی بین الاقوامی امدادی تنظیموں کے لیبلز لگے ہوئے ہیں۔ پشاور کے ایک علاقے گور منڈی کے ایک دکاندار عبدل غفور نے کہا کہ انہوں نے یہ اشیاء متاثرین سے خریدی ہیں۔ متاثرین ان اشیاء کو بیچ کر ان پیسوں سے اپنی ضرورت کی دیگر چیزیں خرید رہے ہیں جو ان کے لئے زیادہ اہم ہیں۔ ایک دوسرے دکاندار رحیم اللہ خان کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ حکومتی اہلکاروں کی شمولیت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ متاثرین امدادی اشیاء کے سپلائی سے لدے ٹرک یہاں تک نہیں لا سکتے۔

    Bildunterschrift: Großansicht des Bildes mit der Bildunterschrift: ورلڈ فوڈ پروگرام ے تحت دنیا کے بحران زدہ علاقوں میں امداد پہنچائی جاتی ہے
    خبر رساں ادارے رائٹرز کے ایک رپورٹر کے مطابق اُس نے خود دیکھا کہ امدادی اشیاء سے لدا ایک ٹرک ایک مارکیٹ پہنچا جہاں امدادی سامان اتارا گیا جن پر لکھا تھا ’ ریلیف اشیاء برائے سیلاب متاثرین منجانب اسلامک ریلیف‘۔ ان اشیاء کو نارمل قیمتوں سے کم میں بیچا گیا۔ آٹے کا کاروبار کرنے والے ایک بیوپاری نے کہا ’50 کلوگرام کے آٹے کی ایک تھیلی پر 300 پاکستانی روپے کی بچت کی جا سکتی ہے۔ گاہکوں کے لئے یہ ایک اچھا موقع ہے۔ انہیں اچھی کوالٹی کی چیز کم قیمت میں میسر ہے تو وہ اسے ضرور خریدیں گے‘۔

    حکومتی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ وہ اس صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کر رہے رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے ایک سرکاری اہلکار سراج احمد نے بتایا کہ دوایسی دکانیں جہاں چوری کی امدادی اشیاء پائی گئیں مال پر چھاپے مارے کر انہیں سِیل کر دیا گیا ہے اور دو افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ انہیں نے کہا کہ اس قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے تاہم انہوں نے واضح طور پر کہا ’ کہ یہ افسوسناک بات ہے تاہم یہ سب کچھ ہو رہا ہے‘۔

    Bildunterschrift: جو سیلاب کی لہروں نے چھوڑ دیا وہ چور اور ڈاکو لے جا رہے ہیں
    اُدھر جنوبی پنجاب کے دیہاتیوں نے شکایت کی ہے کہ سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کے باہر آباد مقامی لوگ سیلاب زدہ علاقوں کے ویران گھروں کی اشیاء چرا کر لے جا رہے ہیں۔ محمود کوٹ نامی ایک دیہات کے رہنے والے ستائیس سالہ رعنا فرمان اللہ کا کہنا ہے کہ اُس کے گاؤں میں کشتیوں کے ذریعے ڈاکو داخل ہوئے اور گاؤں والوں کو لوٹ کر چلے گئے۔ رعنا کا کہنا تھا’ وہ سب کچھ لے گئے۔ تمام قیمتی اشیاء۔ انہوں نے واشنگ مشین، پیڈسٹل فین، ریفریجریٹرز، گھریلو استعمال کی الیکٹرونک مصنوعات اور زیورات چرا لئے‘۔

    دریائے سندھ کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں واقعے بھکر نامی ایک قصبے کے مچھیروں نے اپنی کشتیوں میں سے انجن اور دیگر قیمتی سامان ہٹا دئے ہیں۔ انہیں ڈر ہے کہ ان کی یہ کُل کائنات بھی کہیں لُٹ نہ جائے۔

    رپورٹ: کشور مصطفیٰ

    ادارت: عصمت جبیں

    http://www.dw-world.de/dw/article/0,,5975024,00.html?maca=urd-rss-urd-all-1497-rdf

  9. برطانوی گاندھی۔ ہمممم۔۔۔۔۔
    حالانکہ جب بھائی دیدے گھما گھما کر اور گردن ہلا ہلا کر بولتے ہیں تو کچھ اور ہی لگتے ہیں۔۔۔
    سمجھ تو تسی گئے ہوگے۔۔۔😆😆😆😆😆

  10. aپاکستان کے مزید لٹیروں پر بھی کچھ روشنی ڈالیئے

  11. نہ جی انکو صرف ایم کیو ایم اور کراچی کو برا بھلا کہنے کی تنخواہ ملتی ہے!!!!!

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: