Articles

ابو شامل کے والد دنیا میں نہیں رہے۔

In Uncategorized on ستمبر 15, 2010 by ابو سعد Tagged:

انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ہمارے ہردلعزیز بلاگر ساتھی ابوشامل ( فہد کیہر ) کے والد محترم آج شام 5 بجے رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل صبح جامعہ مسجد ملیر ہومز میں ادا کی جائے گی۔ ہماری اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ابوشامل اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل اور ان کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ساتھی ان کو والد کو دعاوں میں یاد رکھیں۔

55 Responses to “ابو شامل کے والد دنیا میں نہیں رہے۔”

  1. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
    آمین۔

  2. انا للہ و انا الیہ راجعون۔

  3. انا للہ و انا الیہ راجعون۔

  4. 1.انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    الله انکے درجات بلند کرے انکی مغفرت کرے اور جنّت میں جگہ عطا فرمائے

  5. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    ماں باپ کے پیار کا دُنیا میں کوئ نِعمُ البدل نہیں ہوتا اور یہ دُکھ وُہی جان سکتا ہے جو خُود اِس دُکھ سے گُزر چُکا ہو ابُو شامِل کے والِد کی ناگہانی وفات کا عِلم ہونے پر دِلی صدمہ ہُوا گو الفاظ اِس دُکھ کا مداوا نہیں ہو سکتے پِھر بھی دُعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ابُو شامِل اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے،،آمین
    اور مرحُوم کو جنّت میں اعلیٰ مُقام مِلے اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بُلند کرے،،،آمین

  6. کراچی کے وہ بلاگر ساتھی جو نماز جنازہ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ نوٹ کرلیں کہ “جامع مسجد ملیر ہومز” مین قائد آباد روڈ پر ملیر سٹی میں انور بلوچ ہوٹل کے قریب واقع ہے۔

  7. خدا انکی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر دے۔

  8. .انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    خدا انکی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر دے۔

  9. انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے ان کو درجات عالیہ عطا فرمائے۔

  10. انا للہ وانا الیہ راجعون۔ نمازہِ جنازہ صبح فجر کے بعد ہے؟

  11. صبح 10 بجے

  12. انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ناک خبر ہے اور سن کر دل کو بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی مرحوم کی بخشیش فرمائے اور فہد بھائی اور ان کے باقی گھر والوں کو صبر عطا کرے، آمین

  13. انا للٰہ و انا الیہ رٰجعون۔ اللٰہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین

  14. انا للہ و انا الیہ راجعون
    Dua hai k Allah Ta’ala Marhoom ko Jannat-ul-Firdos main jagah ata farmaye
    or un ki olaad ko un k liye sadqa-e-jariya banaye
    Aamin

  15. انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے

  16. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    بہت افسوس ہوا۔ اللہ انکی مغفرت فمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا کریں۔

  17. Allah taala marhoom ko apni jawar e rehmat may jaga de aameen or abu shamil or ghar walon ko hosla de k wo ye gham bardasht kar saken

  18. انا للہ وانا الیہ راجعون
    انتہائی افسوسناک خبر ہے، اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور ابوشامل صاحب اور ان کے خاندان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
    انا للہ وانا الیہ راجعون

  19. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    بہت افسوس ہوا۔ اللہ انکی مغفرت فمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا کریں۔

  20. انا للہ وانا الیہ راجعون
    خدا انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

  21. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
    آمین۔

  22. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
    آمین۔

  23. انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    خدا مغفرت کرے ، بڑے با ہمت اور محنتی آدمی تھے اور ان کی تربیت کا عملی نمونہ ابو شامل کی تحاریر اور سخصیت میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے

  24. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    زندگی میں موت ایک ایسی اٹل حقیقت سےجس سےفرارحاصل نہیں۔ اوروالدین ایک ایسےدرخت کی مانندہیں جوکہ خودتوکڑی دھوپ میں رہ کراپنےبچوں کودھوپ سےبچاتےہیں۔ اللہ تعالی سےدلی دعاہےکہ وہ ابوشامل کےوالدمحترم کےدرجات بلندکریں اوران کوجنت الفردوس میں جگہ دیں۔ آمین ثم آمین اوران کےلواحقین کوصبرجمیل عطاء کریں ۔ آمین ثم آمین

    والسلام
    جاویداقبال

  25. انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے..

  26. انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

  27. انا للہ وانا الیہ راجعون
    مشیت ایزدی۔۔
    اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  28. انا للہ و انا الیہ راجعون۔

  29. انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔

    بہت افسوسناک خبر ہے ۔
    اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انُ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما اور انُ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما ۔۔ (آمین )

  30. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    الله انکے درجات بلند کرے انکی مغفرت کرے اور جنّت میں جگہ عطا فرمائے

  31. […] فرمائے۔ آمین ساتھی ان کو والد کو دعاوں میں یاد رکھیں۔ خبر کا ماخذ __________________ محمد طارق راحیل […]

  32. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    ابُو شامِل کے والِد کی ناگہانی وفات کا عِلم ہونے پر دِلی صدمہ ہُوا گو الفاظ اِس دُکھ کا مداوا نہیں ہو سکتے پِھر بھی میری دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ابُو شامِل اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے،،آمین
    اور مرحُوم کو جنّت میں اعلیٰ مُقام مِلے اللہ تعالیٰ اُن کے درجات بُلند کرے،،،آمین

  33. […] میں یاد رکھیں۔ خبر کا ماخذ Reply With […]

  34. […] خبر کا ماخذ […]

  35. انا للہ وانا الیہ راجعون

  36. اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کے ساتھ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

  37. انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک موحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
    ایک دن سب کو لوٹ کرجانا ہے

  38. انا لله و انا اليه راجعون.
    اللهم ارحمه واعف عنه و وسع مدخله و نقه من الذنوب كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس.اللهم ثبته عند السوال و الق الصبر الجميل على اهله

  39. انا لله و انا اليه راجعون
    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ میں بھی اُنکے لیے دعائے مغفرت کرتا ہوں اور آپ سب سے بھی گزارش کرتا ہوں۔ اللہ اُنکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

  40. ایصال ثواب کے لیے درس قرآن آج بعد نماز عصر آر، ملیر ہومز نزد ملیر بریج ہوگا۔ شرکت فرمائیں۔ شکریہ

  41. انا للہ و انا الیہ راجعون
    الله تعالی مرحوم کو غریق رحمت فرمائیں اور ان کے درجات اپنے نزدیک بلند فرمائیں
    آمین

  42. 3.انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔۔اور ابو شامل اور ان کی فیملی کو صبر جمیل ۔۔۔۔آمین یہاں کسی نے نہیں رہنا کبھی کوئی تو کبھی کوئی ۔۔ لیکن پتا نہیں ماں باپ کی جدائی کیوں نہیں برداشت ہوتی۔۔۔۔۔۔

  43. انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    سچ ہے مشیتِ ایزدی کے سامنے کسی کا کوئی زور نہیں۔

    اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔ محترم ابو شامل اور دیگر لواھقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

  44. انا للہ وانا الیہ راجعون

  45. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بھائی ابو شامل کے صدمے کو ہم بانٹ تو نہیں سکتے ہم یہ ضرور کرسکتے ہیں کہ انکے والد محترم اور لواحقین کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔
    اللہ رب العزت ہمارے بھائی کے والد محترم کی مغفرت فرمائیں ان کی لغزشوں کوتاہیوں کو حسنات میں تبدیل کردیں اور لواحقین کو صبر جمیل اور بہترین نعم البدل عطا فرمائے ۔

  46. انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک موحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

  47. انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور ابوشامل صاحب اور ان کے خاندان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین

  48. انا للہ وانا الیہ راجعون

    سن کر دکھ ہوا۔ اللہ ان کو جنت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبر عطا فرمائیں آمین

  49. اللہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماءے اور آپکو صبرِ جمیلہ عطا فرماءے

  50. انا انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: