Articles

پرویز مشرف کے لیے ’’تارا مسیح‘‘ بننے والے کو طلال بگٹی کی طرف ایک ہزار ایکٹر اراضی اور میری طرف سے پچیس ہزار روپے ملیں گے

In پاکستان on ستمبر 27, 2010 by ابو سعد

نواب اکبر بگٹی کے صاحب زادے اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرف کے لیے تارا مسیح بننے والے کو ایک ہزار ایکٹر اراضی دیں گے۔ ایک ہزار ایکٹر زمین کی قیمت بہت بڑی ہوتی ہے۔ میری خاندانی زمین ہزارنہیں بلکہ چند ایکٹر ہے اس لیے میرے لیے یہ ممکن نہیں کہ میں پرویز مشرف کے لیے ’’تارا مسیح‘‘ بننے والے کے لیے اراضی کو اعلان کروں لیکن اگر کسی نے جامعہ حفصہ کی حفاظ قرآن بچیوں کے قاتل بدبخت میراثی جو بدقسمتی سے فوجی جنرل اور پھر صدر پاکستان بنا کو اس کے انجام (قانونی طریقے سے ) تک پہنچایا تو اس کو میری طرف سے 25ہزار روپے کا انعام ملے گا۔

20 Responses to “پرویز مشرف کے لیے ’’تارا مسیح‘‘ بننے والے کو طلال بگٹی کی طرف ایک ہزار ایکٹر اراضی اور میری طرف سے پچیس ہزار روپے ملیں گے”

  1. میری طرف سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچاس ہزار اس زیادہ راز

  2. زورداری تو بہتی گنگا کا مزا لے رہا ہے ۔ اگر کسی طرح اس گنگا پر بند باندھ ديا جائے تو زورداری يہ کام کرنے پر تيار ہو سکتا ہے

  3. مولویوں پہلے ان الزامات کو ثابت تو کرو پھر سزا سنانا!!!!!!
    lolz

  4. ویسے بائی دا وے یہ تم اپنی خاندانی زمین پر کام کرنے کے بجائے کراچی میں کیا کررہے ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    • کراچی میرا شہر ہے میں اپنی خاندانی زمین پر کام کروں یا یہ کچھ کروں آپ کو اس سے کیا تکلیف ہے۔ اگر بہت زیادہ تکلیف ہے تو ڈاکٹر کی فیس میں دے سکتا ہوں بتائیں کب جائیں گے۔

      • اچھا زمین سرحد میں ہے اور کراچی تمھارا شہر ہے تو کیا تمھارا آبائی علاقہ کراچی والوں کا اردو بولبے والوں کا بھی علاقہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
        اور ہاں کراچی کا دعوہ کرنے والے ذرا یہ تو بتائیں کہ آج تک کراچی یا کراچی والوں کے لیئے کیا کیا ہے،سوائے انہیں ذلیل کرنے کے اور کیڑے نکالنے کے!!!

  5. آپ لوگ بھول رہے ہیں کہ ریٹائرڈ جرنیل کو ابھی بھی بڑی تعداد میں عوامی حمایت حاصل ہے۔ جرنیل صاحب کے مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بننے پر اس لئے مقدمہ نہیں ہوسکتا کیونکہ سپریم کورٹ آف پاکستان ان کے اس قدم کو جائز قرار دے چکی ہے۔

    ملٹری آپریشن میں آپ جرنیل کو ذمے دار قرار نہیں دے سکتے کیونکہ وہ ریاست پاکستان کی طرف سے تھا۔ آپ ریاست پاکستان پر مقدمہ کرسکتے ہیں جس کے تحت ذمے داروں کا تعین کیا جاسکتا ہے اور پھر انہیں کورٹ مارشل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ مگر کامیاب آپریشنز کے بعد جرنیلوں کے کورٹ مارشل نہیں ہوتے۔

  6. لوگوں کو بھی پتہ ہے کہ ہونا ہوانا کچھ نہیں ہے تو ایکڑوں زمین کی آفر کرو یا پچیس ، پچاس ہزار کی کیا فرق پڑتا ہے، بس دل کی بھڑاس نکل جائے گی!!!!!!!!
    lolz

  7. مقدمہ وغیرہ کچھ نہیں تو خبیث کے منہ پہ جوتا مارنے والے کو پچاس ہزار۔
    بارہ سینگے کے تین تبصروں کو بھائی والی سلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔می۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ں
    کراچی کیا بارہ سینگے کے باپ کا ھے؟

  8. دنیا میں ایک ہزار ایکٹر اراضی اور پچیس ہزار نقد اور آخرت میں آپ صلی اللہ و علیہ وسلم کا پیار
    میں تیار ہوں جی
    ٓٓآنے دو مشرف کو

  9. نعمان عوامی حمایت حاصل ہے
    کہاں چاند پر ؟؟؟؟

  10. اور دنیا کے ہر ملک میں ریاست کا سربراہ اور اعلی عہدیدار ذمہ دار ہوا کرتے ہیں۔

  11. اور میری عبداللہ کو رات کے کھانے کی دعوت، اگر وہ کبھی غلطی سے کراچی آگئے۔

    • ایسا کرو تم اس جاپانی خوامخواہ کو بلالو اس کا تمھارے پائیں باغ(اگر کوئی ہے تو) کی ہری ہری گھاس چرنے کو بہت دل کررہا ہے!!!!!!!

  12. کاشف کیا آپ کے پائیں باغ میں ہری ہری گھاس زیادہ ہو گئی ھے؟

  13. بیشک مشرف اس سزا کا حقدار بھی ہے اور ناراض پختون اور بلوچ بھائیوں کو منانے میں بھی یہ اقدام مددگار ثابت ہوگا۔

  14. پختون اور بلوچ بھائیوں کو منانا اتنا آسان نہیں ہو گا۔۔۔ یہ لوگ سدا کے ناراض چلے آ رہے ہیں۔۔۔ کچھ انکے اپنے لیڈرز نے انکو پنجاب کے خلاف خوب بھڑکایا ہوا ہے۔۔۔

  15. بلوچستان کے دشت میں ایک ہزار ایکڑ ہو یا ایک لاکھ ایکڑ، کوئی زیادہ فرق نہیں پڑتا۔

  16. ager on k paas itni ziyada zameen hai tu wo wahan k logon ko chain say kyun nain rehnay daitay bugtti khud taraqi honay he nain daitay doosra jo laal masji wala qissa hai sub ko yaad hona chayea k aik fauj k janay manay officer b shahid hohay thay jin ko zabba kiya gaya tha patta nain kyun log bhool jatay hain aur b in logon nay bhut kuch galat kaam kiyea govt. nay in ko bola tha k baat karo laikan afsoos k yeh log os waqt baat karnay per amada ho jatay aur itna khoon kharaba na hota

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: