Articles

ابوسعد

مجھے ابو سعد کہتے ہیں۔ صحافت روزی کا ذریعہ ہے لیکن مشن بھی۔اردو میں بلاگ نیا نیا شروع کیا ہے۔ امید ہے یار لوگ زبان کی اصلاح فرمائیں گے۔ انگریزی بلاگ انگریزی تلخابہ پر ریگولر ہوں یہاں لکھنا موڈ پر منحصر ہے۔

6 Responses to “ابوسعد”

  1. Abu Saad Sb

    MQM ka me no.1 anti hon. hr traha se ap k sath hon and agreed your opinion about MQM and Altaf

  2. مبارک ہو جناب۔ امید ہے یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔

  3. Very good , chalo koee to hai jo itni taqeeq kar k likh raha hai , magar kia kareen bhai hamari qoom hi andhi behri hai 😦

  4. آپ کا بلاگ سیاسی موضوعات پر اردو کے بلاگز میں سب سے منفرد نظر آتا ہے۔ بس ذرا اس کی تھیم پر کچھ نظر کرم کریں، پڑھنا دشوار لگتا ہے۔
    اور دوسری اہم بات کہ اردو بلاگ ایگریگیٹر اردو سیارہ پر اپنے بلاگ کو رجسٹر کروائیے تاکہ اردو بلاگستان کے دیگر ساتھی آپ کی تحاریر سے آگاہ رہیں۔
    http://www.urduweb.org/planet/

  5. السلام علیکم
    آپ کی حقائق سے قریب تر کوششوں کو سراہنا نا انصافی ہوگی

  6. جناب آپ کے اردو بلاگ کی آر ایس ایس فیڈ درست کام نہیں کر رہی ، مجھے آپ کے کوائف ایگریگیٹر میں شامل کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے ، اسے درست کیجیے۔ درست کرنے کے بعد آپ اپنے کوائف یہاں آکر اردو بلاگز میں شامل کر سکتے ہیں۔
    http://urdublogs.co.cc/submit

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: