Archive for جنوری, 2010

Articles

الطاف حسین پر لعنت بھیجتا ہوں: مصطفیٰ کمال

In پاکستان on جنوری 4, 2010 منجانب ابو سعد Tagged:

پوری دنیا میں دوسرے نمبر پر آنے والے میئر جنہوں نے چار سال میں ترقیاتی کاموں کے ذریعے کراچی کی شکل تبدیل کردی ، حال ہی میں دنیا ٹی وی سے ایک انٹریو میں الو کے پٹے ٹی وی اینکر کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے ہیڈز یعنی قائدین پر لعنت بھیجتے ہیں۔ یادش بخیر جناب الطاف حسین بھی ایک سیاسی پارٹی کے قائد ہیں۔